(۲۰) حضرت شیخ قاضی محمد سدّھوری رحمتہ اللہ علیہ
آپ حضرت شیخ خیرالدین سدّھوری رحمتہ اللہ علیہ کے ہمراہ حضرت غوث العالم سے مریدہوئے، آپ کاشمار حضرت کے اجلۂ خلفاء میں ہوتا ہے۔ ان کے بارے میں ”لطائف اشرفی“ میں ہے کہ:۔
”قاضی محمد سدّھوری بفنون علومِ غریبہ وشیون علوم عجیبہ پیراستہ بودند خصوص در علوم مشار الیہ بودہ اند“
قاضی محمد سدّھوری مختلف علوم وفنون عجیب وغریب صلاحیت کے مالک تھے بالخصوص مذکورہ علوم میں انھیں مکلہ حاصل تھا۔
For Contact Us
Go to Contact Page
or
Mail:contact@makhdoomashraf.com
Cal:+91-9415721972